ایک ہزار د ن کی نیکیاں
جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
حضرتِ سیِّدُنا ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ سرکارِمدینہصَلَّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :اس
کےپڑھنے والے کیلئے ستّرفرشتے ایک ہزار دن تک نیکیا ں لکھتے ہیں۔
(مَجْمَعُ الزَّوَائِد،ج۱۰،ص۲۵۴،حدیث:۱۷۳۰۵)