محبت کیاہے ؟

محبت کیاہے ؟

Advertisement
    ایک دفعہ حضرت سیدنا شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی سے دریافت کیا گیا کہ” محبت کیا ہے ؟”تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:”محبت، محبوب کی طرف سے دل میں ایک تشویش ہوتی ہے پھر دنیا اس کے سامنے ایسی ہوتی ہے جیسے انگوٹھی کا حلقہ یا چھوٹاساہجوم ، محبت ایک نشہ ہے جو ہوش ختم کردیتاہے ، عاشق ایسے محوہیں کہ اپنے محبوب کے مشاہدہ کے سوا کسی چیزکاانہیں ہوش نہیں ، وہ ایسے بیمار ہیں کہ اپنے مطلوب(یعنی محبوب)کو دیکھے بغیرتندرست نہیں ہوتے ،وہ اپنے خالق عزوجل کی محبت کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے اوراُس کے ذکر کے سوا کسی چیز کی خواہش نہیں رکھتے۔”(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ،ص۲۲۹)
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!