اسلام

پرنور گردن

حضرت ہند بن ابی ہالہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی گردن مبارک نہایت ہی معتدل،صراحی دار اور سڈول تھی۔ خوبصورتی اور صفائی میں نہایت ہی بے مثل خوب صورت اور چاندی کی طرح صاف و شفاف تھی۔ (1)     (شمائل ترمذی ص۲)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!