طاق راتوں میں ڈھونڈو

طاق راتوں میں ڈھونڈو

Advertisement
میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو!اللہ عَزَّوَجَلَّ نے اپنی مَشِیَّت کے تَحت شَبِ قَدر کوپوشیدہ رکھا ہے۔لہٰذا ہمیں یقین کےساتھ نہیں معلوم کہ شَبِ قَدر کون سی رات ہوتی ہے۔
    اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے رِوایَت ہے ، میرے سرتاج ، صاحِبِ مِعراج صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ”شَبِ قَدْر کو رَمَضانُ الْمُبارَک کے آخِری عَشرہ کی طاق راتوں یعنی اِکیسویں، تیئسویں، پچیسویں، ستائیسویں ، اوراُنتیسویں راتوں میں تلاش کرو۔”
 (صحیح بُخاری ج۱ص۶۶۲حدیث۲۰۲۰)
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!