اسلام

چادر

    یمن کی تیار شدہ سوتی دھاری دار چادریں جو عرب میں”حبرہ” یا بردیمانی کہلاتی تھیں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو بہت زیادہ پسند تھیں اور آپ ان چادروں کو بکثرت استعمال فرماتے تھے۔ کبھی کبھی سبز رنگ کی چادر بھی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے استعمال فرمائی ہے۔(1)
(ابو داؤد ج۲ ص۲۰۷ باب فی الخضرۃ مجتبائی)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!