اسلام

چند بری باتیں

    ہرمرد وعورت پر لازم ہے کہ بری خصلتوں اور خراب عادتوں سے اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو بچائے رکھے اور نیک خصلتوں اور اچھی عادتوں کو خود بھی اختیار کرے اور اپنے سب متعلقین کو بھی اس پر کاربند ہونے کی انتہائی تاکید کرے۔ یوں تواچھی عادتوں اور بری عادتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے مگر ہم یہاں ان چند بری خصلتوں اور خراب عادتوں کا ذکر کرتے ہیں۔ جن میں اکثر مسلمان خصوصاََ عورتیں گرفتار ہیں اور ان بری عادتوں کی وجہ سے لوگ اپنے دین ودنیا کو تباہ و برباد کرکے دونوں جہاں کی سعادتوں سے محروم ہورہے ہیں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!