اسلام

مانگ کیاچاہتاہے؟

مانگ کیاچاہتاہے؟

    ایک دن میں حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کی خدمت میں حاضر ہوا اوراس وقت مجھے کچھ حاجت ہوئی تو میں فی الفور حاجت سے فراغت پاکر حاضر خدمت ہوا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مجھ سے فرمایا:”مانگ کیا چاہتا ہے؟”میں نے عرض کیاکہ” میں یہ چاہتا ہوں۔” اور میں نے چند امور باطنیہ کا ذکر کیا آپ نے فرمایا:”وہ امور لے لے۔” پھر میں نے وہ سب باتیں اسی وقت پالیں۔”
(المرجع السابق ،ص۱۲۴)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!