اسلام

غُنّہ کا بیان

غنہ : ناک میں آواز لے جانا۔
غُنّہ کی اقسام : اس کی مندرجہ ذیل دو قسمیں ہیں۔
    (۱) غُنّہ آنی     (۲) غُنّہ زمانی 
(۱)غُنّہا ۤنی: یہ غُنّہ ”م” اور”نون ” کی ذات میں پایا جاتاہے یعنی اس کے بغیر ”م”اور”نون” ادا ہوہی نہیں سکتے ۔یہ غنہ ”میم”اور”نون” کو ادا کرتے وقت آن واحد میں ادا ہوتاہے ۔
(۲)غُنّہ زمانی: وہ غنّہ جس کی آواز تھوڑی دیر ناک میں جاری رہتی ہے یعنی ایک الف کی مقدار ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!