اسلام
مشق
سوال نمبر1: درج ذیل اسماء معرب کی مذکورہ 16 اقسام میں سے کون کونسی قسم سے تعلق رکھتے ہیں ؟نیز یہ بتائیں کہ ان کا اعراب کیاہے؟
۱۔مُھَنْدِسٌ ۲۔صَوَارِیْخُ ۳۔عُمَرُ ۴۔مُوْسٰی ۵۔قَاضِی ۶۔غُلامِی ۷۔کِلا ۸۔کِلْتاَ ۹۔أُولُوْ ۱۰۔مُسْلِمِیَّ ۱۱۔عِشْرُوْنَ ۱۲۔مُسْلِمَاتٌ ۱۳۔ظَبْیٌ ۱۴۔دَلْوٌ ۱۵۔عُلْبَتِیْ ۱۶۔أَبُوْکَ ۱۷۔أَبِیْ ۱۸۔اِثْنَانِ ۱۹۔اِثْنَتَانِ۔