اسلام

رِکِٹْس کے ۱4درد ناک نقصانات

(۱)سامنے سے پیشانی کی ہڈی بڑھ جاتی ہے(2)سرکی ہڈّی اندر سے کھوکھلی ہوجاتی ہے کہ اگر ہاتھ سے دبائیں تو گیند کی طرح دبتی ہے(3)سر بڑا اور چوکور ساہو جاتا ہے (4)دانت دیر سے نکلتے ہیں(5)مَسُوڑے خراب ہو جاتے ہیں(6)پسلیوں اور سینے کی ہڈّی کے جوڑ گول گول اُبھر کرنُمایاں ہو جاتے ہیں(7)کبوتر کے سینے کی طرح سامنے سے سینہ اُبھر جاتا ہے (8)کُب نکل آتا یعنی پیٹھ ٹیڑھی ہو جاتی ہے(9)رِیڑھ کی ہڈّی بل کھاتی ہوئی نکلتی ہے جس سے پورا بدن ٹیڑھا ہوجاتا ہے(۱0)سینے کی ہڈّی بیچ میں سے مُڑ کر سینے کو سامنے کی طرف اُبھار دیتی ہے (۱۱)کلائی کی ہڈّی چَوڑی ہو جاتی ہے(۱2) ٹخنوں کی ہڈّی اندر کی طرف مُڑ جاتی ہے (۱3)ٹانگ کی بڑی ہڈّی گولائی میں مُڑ جاتی ہے (۱4)گُھٹنے اندر کی طرف بڑھنے لگتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!