اسلام

”بھوک نہ لگتی ہوتو” دو علاج

    (1)بھوک بَہُت کم لگتی ہو، کھانا جلد ہضم نہ ہوتا ہو، کھانے کو جی نہ چاہتا ہو تو سنگترہ کی قاشوں پر باریک پِسی ہوئی سُونٹھ یعنی سُوکھی ہوئی ادرک اور کالا نمک چِھڑَک کر کھایئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ سات دن تک یہ کھانے سے بھوک پہلے کے مقابلے میں بڑھ جائے گی(2)ادرک کاٹ کر چھوٹی چھوٹی ٹکڑیاں بنا لیجئے اور اُس پر نمک چھڑک کر ایک یا دو گرام کھا لیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ چمک کر بھوک لگے گی، گیس خارِج ہو گی اور قبض دور ہو گی ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!