اسلام

پیدائش

شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ ۴۷۰ھ یا ۴۷۱ ھ  میں صوبہ گیلان کے بشتیر نامی شہر میں پیدا ہوئے ۔ [دائرۃ المعارف للبستانی ۶۲۱/۱۱]۔
آپ کا خاندان ایک علمی گھرانہ تھا، آپ کے نانا ابو عبد اللہ الصومعی مشہور صوفی بزرگ تھے حتی کہ آپ سبط ابی عبد اللہ الصومعی الزاھد کے نام سے جانے جاتے تھے ۔ [السیر ۴۴۴/۲۰]۔یعنی ابو عبد اللہ الصومعی زاہد کے نواسے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!