اسلام

شکر کیا ہے؟:

شکر کیا ہے؟:

    سیدناشیخ محی الدین عبدالقادرجیلانی رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے شکرکے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشادفرمایا کہ”شکر کی حقیقت یہ ہے کہ عاجزی
کرتے ہوئے نعمت دینے والے کی نعمت کا اقرار ہو اوراسی طرح عاجزی کرتے ہوئے اللہ عزوجل کے احسان کومانے اور یہ سمجھ لے کہ وہ شکراداکرنے سے عاجزہے۔”
 (بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ،ص۲۳۴)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!