اسلام
عشر کے لئے سال گزرنا شرط ہے یا نہیں؟
سوال:کیا عشر واجب ہونے کے لئے سال گزرنا شرط ہے؟
جواب:عشر واجب ہو نے کے لئے پوراسال گزرنا شرط نہیں بلکہ سال میں
ایک ہی کھیت میں چند بارپیداوار ہو ئی تو ہر با ر عشر واجب ہے۔
(الدرالمختار وردالمحتار،کتاب الزکوۃ ،باب العشر،ج۳،ص۳۱۳)