اسلام

حَیض کی خرابی اور ڈرؤانے خواب

    حیض کی خرابیوں کی وجہ سے مریضہ کو دوسری پریشانیوں کے علاوہ ڈراؤنے خواب بھی تنگ کرتے ہیں ، یہاں تک کہ بعض اوقات عامِل” اثرات” کہہ کر مزید خوفزدہ کر دیتے ہیں ! حالانکہ وہ آسیب زدہ نہیں ہوتی۔ اسلامی بہن یا اسلامی بھائی کو جس وجہ سے بھی ڈراؤنے خواب آتے ہوں ۔ روزانہ سوتے وقت 
یا مُتَکبِّرُ 21بار (اول آخر ایک بار درودشریف ) پڑھ لیا کرے۔ اس عمل کی پابندی کرنے سے اِن شاءَ اللٰہ عَزَّوَجَلَّ خواب میں نہیں ڈریں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!