اسلام
فعل ماضی مطلق منفی معروف
گردان ترجمہ صیغہ
مَافَعَلَ نہیں کیا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر غائب
مَافَعَلاَ نہیں کیا ان دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر غائب
مَافَعَلُوْا نہیں کیا ان سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر غائب
مَافَعَلَتْ نہیں کیا اس ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث غائب
مَافَعَلَتَا نہیں کیا ان دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
مَافَعَلْنَ نہیں کیا ان سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث غائب
مَافَعَلْتَ نہیں کیا تجھ ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر حاضر
مَافَعَلْتُمَا نہیں کیا تم دو مردوں نے صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
مَافَعَلْتُمْ نہیں کیا تم سب مردوں نے صیغہ جمع مذکر حاضر
مَافَعَلْتِ نہیں کیا تجھ ایک عورت نے صیغہ واحد مؤنث حاضر
مَافَعَلْتُمَا نہیں کیا تم دو عورتوں نے صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
مَافَعَلْتُنَّ نہیں کیا تم سب عورتوں نے صیغہ جمع مؤنث حاضر
مَافَعَلْتُ نہیں کیا میں نے (مرد یا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
مَافَعَلْنَا نہیں کیا ہم سب (مرد یا عورت )نے صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث )