اسلام

بچّوں کی بیماری

جس طرح عُمُوماً پودوں کی نَشو ونُما کیلئے دھوپ کا اَہَم کردار ہے اِسی طرح بچّہ ہو یا جوان ، ادھیڑ عمر کا ہو یا بوڑھا ہر بدنِ انسانی کیلئے تازہ ہوااور دھوپ مفید ہے ۔ 6ماہ سے 2سال کی عمر کے درمیان بچّوں کی ہڈّیاں تیزی سے بڑھتی ہیں۔ اگر ہڈیوں کی صحيح نشوونُما نہ ہو توان میں ”رِکِٹْس”نامی بیماری پیدا ہوتی ہے۔ ہڈّیّوں کی صحیح نَشوونُما کیلئے وِٹامن ڈی 3بَہُت ضَروری ہوتا ہے اگر اِس میں کمی واقِع ہوجائے تو ہڈّیّوں میں مختلف نَقائص(خامیاں)رہ جاتے ہیں جو آگے چل کر پریشانی کا باعِث بنتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!