اسلام

لڑکیوں کی پرورش

    رسول اﷲصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص تین لڑکیوں کی اس طرح پرورش کرے کہ ان کو ادب سکھائے اور ان پر مہربانی کا برتاؤ کرے تواﷲ تعالیٰ اس کو ضرور جنت میں داخل فرمائے گا یہ ارشاد نبوي صلي اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم سن کر صحابہ کرام علیھم الرضوان نے عرض کیا کہ اگر کوئی شخص دو لڑکیوں کی پرورش کرے؟تو ارشاد فرمایا کہ اس کے
بھی یہی اجروثواب ہے یہاں تک کہ کچھ لوگوں نے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص ایک ہی لڑکی کو پالے تو جواب میں آپ نے فرمایا کہ اس کے لیے بھی یہی ثواب ہے۔ (شرح السنۃ،کتاب البر والصلۃ،باب ثواب کافل الیتیم،رقم ۳۳۵۱،ج۶،ص۴۵۲)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!