اسلام

بے حِساب اجر

بے حِساب اجر

حضرتِ سَیِّدُنا کَعبُ الاَ حباررضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے،فرماتے ہیں،”بروزِقِیامت ایک مُنادی اسطرح نِداء کریگا ،ہر بَونے والے ( یعنی عمل کرنے والے)کو اس کی کَھیتی
(یعنی عمل) کے برابر اَجْر دیا جائے گا سوائے قُرآن والوں ( یعنی عالِمِ قُرآن) اور روزہ داروں کے کہ انہیں بے حد وبے حِساب اَجر دیا جائیگا ۔ ”          (شُعُب الایمان ج۳ص۴۱۳حدیث۳۹۲۸)
     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دنیا میں جیسا بوئیں گے وَیساکاٹیں گے ۔ عُلَما ئے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ تعالٰیاور روزہ دار بَہُت ہی نصیب دار ہیں کہ بروزِقِیامت ان کو بے حِساب ثواب سے نوازا جائیگا۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!