اسلام

نہ جانے کون سا گناہ ہوگیا ہے

نہ جانے کون سا گناہ ہوگیا ہے

میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے؟ دُعاء مانگنے میں اللہ رَبُّ الْعِزَّت عزوجل اور اُس کے پیارے حَبیب ماہِ نُبُوَّت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی اِطاعَت بھی ہے ،دُعاء مانگنا سُنَّت بھی ہے، دُعاء مانگنے سے عِبادَت کا ثواب بھی ملتا ہے نِیز دُنیا و آخِرت کے مُتَعَدَّد فَوائِد حاصِل ہوتے ہیں۔بَعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ دُعاء کی قَبُولِیَّت کیلئے بَہُت جلدی مچاتے بلکہ مَعَاذاللہ ! عزوجل باتیں بناتے ہیں کہ ہم تَو اتنے عَرصہ سے دُعائیں مانگ رہے ہیں ، بُزُرگوں سے بھی دُعائیں کرواتے رہے ہیں، کوئی پیر فقیر نہیں چھوڑا،یہ وظائف پڑھتے ہیں،وہ اَوراد پڑھتے ہیں ، فُلاں فُلاں مزار پر بھی گئے مگر اللہ عزوجل ہماری حاجَت پُوری کرتا ہی نہیں ۔ بلکہ بَعض یہ بھی کہتے سُنے جاتے ہیں:
”نہ جانے ایسا کون سا گُناہ ہوگیا ہے جس کی ہمیں سزا مِل رہی ہے۔”

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!