اسلام

بیماریوں سے حفاظت کیلئے۔۔۔

     پُرانی زنانی بیماریوں سے نَجات اور آئندہ ان سے تحفُّظات (تَ۔ حَف۔فُظات) کے لئے اسلامی بہنیں یہ چیزیں بکثرت استِعمال کریں (1)چُقَنْدر (2) پتّے والی سبزیاں(3) ساگ (4) سویا بین (5) چولائی کا ساگ (6) سرسوں کا ساگ(7) کڑھی پتّا مریض غیرمریض سبھی اِس کو کھا لیں،اِسے سالن سے نکال کر پھینک نہ دیاکریں (8) ہرا دھنیہ(9) پودینہ (10) کالے اور سفید چنے(11) دالیں(12) بِغیر چھنے آٹے کی روٹی ۔ (براؤن خُبز(روٹی)اور براؤن بریڈ (ڈبل روٹی) کے نام سے بِغیر چھنے آٹے کی روٹیاں بیکری سے مل سکتی ہیں)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!