اسلام

قبولیتِ دُعا کاراز

قبولیتِ دُعا کاراز

مُفَسِّرِشَہِیرحکیمُ الْاُمَّت حضر ت ِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃُ الحنّان
فرماتے ہیں : حلال کمائی سے عبادات میں لذت، دل میں بیداری، آنکھوں میں تری، دعا میں قبولیت پیدا
ہوتی ہے ۔جو بندہ مقبول الدعا بننا چاہے وہ اَکْلِ حلال اور صِدْقِ مَقال یعنی غذا حلال اور سچی زبان رکھے ،
حلال کمائی وہ جو حلال ذریعوں سے آئے ۔( مراٰۃ المناجیح، ۷/ ۹۵)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!