اسلام
جل جانے کے 4علاج
(1)چولھے پر خوب جوش دیا ہوا ناریل کا تیل (قابل برداشت ہونے کے بعد) جلے ہوئے حصّے پر ملنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل فائدہ ہوجائے گا (2) بَہُت زیادہ پکا کیلا اچّھی طرح مَسَل کر جلی ہوئی جگہ پر چِپکا کر پٹّی باندھ دیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل فوراً سُکون ملیگا(3) گر م پانی یا بھاپ سے جلے ہوئے حصّے پر چاول کا آٹاچِھڑکنا مفید ہے(4) جلی ہوئی جِلد پر سفید داغ رہ جانے کی صورت میں خالص شہد میں رُوئی ڈبو کر باندھنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ داغ نکل جائے گا۔