اسلام

پائیریا(دانتوں سے پیپ آنے) کے4علاج

  (1)گندُم کی چَپاتی سالن کے ساتھ خوب اچّھی طرح چبا کر کھایئے اِس طرح مَسُوڑوں کی ورزش بھی ہوگی اور گندُم پائیریا کیلئے مفید بھی ہے۔نیز اچّھی طرح خوب چبا کر کھانے سے بَہُت ساری بیماریوں سے تحفُّظ بھی حاصِل ہوتا ہے(اگر چبانے کے دَوران خون یا پیپ آتا ہو تو یہ علاج مت کیجئے ورنہ خون یا پیپ پیٹ میں جائے گا)(2)پالک کا رس پینا بھی مفید ہے، بہتر ہے کہ اس میں گاجر کا رس بھی شامل کر لیجئے(3)اَمرود کے درخت کی کونپلیں(نئے نرم پتّے)مناسِب مقدار میں کھایئے (4)ہڑ ،نمک اور کالی مرچ ھم وزن باریک پیس لیجئے اوراس سے دن میں دو بارمنجن کیجئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ مَسُوڑوں کی سُوجن اور پائیریا کا بہترین علاج ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!