اسلام

زہریلے جانوروں کے کاٹے کے 10علاج سانپ بچّھو وغیرہ سے پناہ کا آسان وظیفہ

 (1)بارگاہِ رسالت میں ایک شخص نے حاضِر ہو کر عرض کی :یارسولَ اللہ عَزَّوَجَلَّ وصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کل شام مجھے ایک بچھّو نے ڈنک مار دیا ۔ فرمایا: کاش!اگر تم نے شام کو اَعُوْذُ بِکَلماتِ اللہِ التَّامَّا تِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَق۔  (یعنی میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے کاملِ کلمات کے ساتھ مخلوق کے شر سے پناہ لیتا ہوں)کہہ لیا ہوتا تو تمہیں کوئی چیز تکلیف نہ پہنچاتی۔
(صَحِیح مُسلِم حدیث 2709 ص1453،دار ابن حزم بیروت)
”شجرہ ٔ قادریہ رضویہ عطاریہ”صَفْحَہ 11 پر ہے :روزانہ صبح وشام تین تین با ر مذکورہ دُعاء پڑھ لینے سے
سانپ بچّھو وغیرہ مُوْذِیّا ت (یعنی ایذا دینے والے جانوروں )سے پناہ ملتی ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!