اسلامواقعات

کرامت کی قسمیں

کرامت کی قسمیں

اولیاء کرام سے صادر وظاہر ہونے والی کرامتیں کتنی اقسام کی ہیں اوران کی تعدادکتنی ہے ؟اس بارے میں علامہ تاج الدین سبکی رحمۃاللہ تعالیٰ علیه نے اپنی کتاب ”طبقات”میں تحریر فرمایا کہ میرے خیال میں اولیاء کرام سے جتنی قسموں کی کرامتیں صادر ہوئی ہیں ان قسموں کی تعداد ایک سو سے بھی زائد ہے ۔ اس کے بعد علامہ موصوف الصدرنے قدرے تفصیل کے ساتھ کرامت کی پچیس قسموں کا بیان فرمایا ہے جن کو ہم ناظرین کی خدمت میں کچھ مزید تفصیل کے ساتھ پیش کرتے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!