اسلامواقعات

چہر ہ پیٹھ کی طرف ہوگیا

چہر ہ پیٹھ کی طرف ہوگیا

ایک عورت کی یہ عادت بد تھی کہ وہ ہمیشہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مکان میں جھانک جھانک کر آپ کے گھریلوحالات کی جستجو وتلاش کیا کرتی تھی۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بار بار اس کو سمجھایا اورمنع کیا مگر وہ کسی طرح باز نہیں آئی ۔ یہاں تک کہ ایک دن نہایت جلال میں آپ کی زبان مبارک سے یہ الفاظ نکل پڑ ے کہ ”تیرا چہرہ بگڑجائے ” ان لفظوں کا یہ اثرہوا کہ اس عورت کی گردن گھوم گئی اور اس کا چہرہ پیٹھ کی طرف ہوگیا۔(2)

(حجۃ اللہ علی العالمین ، ج۲،ص۸۶۶بحوالہ ابن عساکر)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!