اعمال

وعدہ پور ا کرنے کی نیّت نہ ہو مگر اتِّفاقاً پورا ہو جائے تو

وعدہ پور ا کرنے کی نیّت نہ ہو مگر اتِّفاقاً پورا ہو جائے تو

مُفَسّرِشہیرحکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃُ الحنّان فرماتے ہیں : حدیث کا مطلب یہ ہے
کہ اگر وعدہ کرنے والا پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہو مگر کسی عذر یا مجبوری کی وجہ سے پورا نہ کرسکے
تو وہ گناہ گار نہیں ، یو ں ہی اگر کسی کی نیّت وعدہ خلافی
کی ہو مگر اِتِّفاقاً پورا کردے تو گنہگار ہے اُس بَدنیّتی کی وجہ سے ۔ہر وعدے میں نیّت کا بڑا دخل ہے ۔(مراٰۃالمناجیح، ۶/۴۹۲)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!