اسلامواقعات

منہ سے نور نکلتا تھا

منہ سے نور نکلتا تھا

حضرت ابو بحریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ”حمص”کی مسجد میں دیکھا وہ گھنے او رگھونگھریالے بال والے بہت خوبصورت تھے جب وہ گفتگوفرماتے تو ان کے ساتھ ساتھ ان کے منہ سے ایک نور نکلتا جس کی روشنی اور چمک صاف نظر آتی ۔ (2)(تذکرۃ الحفاظ،ج۱،ص۲۰)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!