اعمالمسائل

غصے کا گھونٹ کڑوا ضرور ہے مگراس کا پھل بہت میٹھا ہے

غصے کا گھونٹ کڑوا ضرور ہے مگراس کا پھل بہت میٹھا ہے

مُفَسِّرِشَہِیر، حکیمُ الْاُمَّت، حضر ت ِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃُ الحنّان اِس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : جوشخص مجبوری کی وجہ سے نہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے اپنا غصہ پی لے اور قادر ہونے کے باوجود غصہ جاری نہ کرے وہ اللہ کے نزدیک بڑے درجے والا ہے ۔غصہ پینا ہے تو کڑوا مگر اس کا پھل بہت میٹھا ہے ۔غصہ کو گھونٹ فرمایا کیونکہ جیسے کَڑوی چیز بمشکل تمام گھونٹ گھونٹ کرکے پی جاتی ہے ایسے ہی غصہ پینا مشکل ہے ۔(مراٰ ۃ المناجیح ، ۶/ ۶۶۴)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!