اعمال

حلال کو حرام ٹھہرا لینا بے رغبتی نہیں ہے

حلال کو حرام ٹھہرا لینا بے رغبتی نہیں ہے

حضرتِ سیدنا ابوذر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، تمام نبیوں کے سَرْوَرصلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا : حلال کو حرام ٹھہرا لینااور مال کو ضائع کردینا دنیا سے بے رغبتی نہیں بلکہ دنیا سے بے رغبتی تو یہ ہے کہ تمہیں اپنے پا س موجود مال سے زیادہ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّکے خزانوں پر بھروسہ ہواور جب تمہیں مصیبت میں مبتلا کیا جائے تو تم اس کے ثواب کی وجہ سے اس مصیبت کے باقی رہنے میں رغبت کرو۔(ترمذی، کتاب الزھد، باب ماجاء فی الزھادۃفی الدنیا، ۴/ ۱۵۲حدیث:۲۳۴۷)
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!