حقوقِ ذوجینعورتوں کے شرعی مسائل

حقوق ذوجین ،بیوی کے حقوق ،پارٹ 3

💜 حقوقِ ذوجین💜
☜︎︎︎ (بیوی کے حقوق)📖🌻

❣️رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ! جو شخص اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے ہمسایہ کو تنگ نہ کرے اور میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ عورتوں سے بھلائی کرتے رہنا کیونکہ عورتوں کی پیدائش پسلی سے ہوئی ہے اور پسلی اوپر ہی کی طرف ذیادہ ٹیڑھی ہوتی ہے ، اگر تم اسے ایک دم سیدھا کرنا چاہو گے تو اس کو توڑ دو گے اور یہی ہو گا وہ سیدھی نہ ہو گی ،اور اگر رہنے دو گے تو خیر ٹیڑھی رہ کر رہے گی اور میں تمہیں عورتوں کے معاملہ میں بھلائی کی وصیت کرتا ہوں۔”(صحیح بخاری ، حدیث 171)💙🕌

🕋رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! میری امت کے مردوں میں سب سے بہتر مرد وہ ہے جو اپنے اہل کے ساتھ اسی طرح مہربانی سے پیش آئے جس طرح ماں اپنے بچے کے ساتھ۔ ایسے مرد کے لیے ہر دن میں اور رات میں صبر اور شکر کے ساتھ اللہ کی راہ میں شھید ہونے والے سو آدمیوں کا ثواب لکھا جاتا ہے۔ (غنیۃ الطالبین)
💛⬚◈⬚💚⬚◈⬚💜

حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! عنقریب تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کو لونڈی کی طرح مارے گا سنو! تم میں سے اچھا شخص وہ ہے جو اپنی بیوی سے نرم رویہ اختیار کرتا ہو۔”(براز)
❥⃝❤️▭▭▭❥⃝💚▭▭▭❥⃝💛

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!