حقوقِ ذوجینعورتوں کے شرعی مسائل

حقوق ذوجین ،بیوی کے حقوق ،پارٹ 1

💜حقوقِ ذوجین💜
☜︎︎︎ (بیوی کے حقوق)

ارشادِ باری تعالٰی ہے !
"اور ان سے اچھا برتاؤ کرو پھر اگر وہ تمہیں پسند نہ آئیں تو قریب ہے کہ کوئی چیز تمہیں نا پسند ہو اور اللہ اس میں بہت بھلائی رکھے۔”(النساء ، 19)
❥⃝❤️▭▭▭❥⃝💚▭▭▭❥⃝💛

⭐رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! "مومنوں میں کامل ایمان والا وہ شخص ہے جو اخلاق میں ان میں سے اچھا ہو اور تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو اپنی بیویوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرتے ہیں۔”(جامع ترمذی ، حدیث 116)💦

🕋❤️حضرت حکیم بن معاویہ قیشری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے اور وہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! ہم میں سے کسی کی بیوی کا اس پر کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ! جیسا تم کھاؤ اسے بھی کھلاؤ ، اور جیسا تم پہنو اسے بھی پہناؤ ، اور اس کے منہ پر نہ مارو اور اسے برا نہ کہو اور اسے گھر کے علاوہ تنہا نہ چھوڑو۔”(مرأۃ المناجیح ، حدیث 3119)*
❥⃝❤️▭▭▭❥⃝💚▭▭▭❥⃝💜

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!