مسائل

وہ کونسی طلاق ہے جس کے بعد رجوع ہوسکتا ہے ؟

 سوال نمبر ۱۹:-وہ کونسی طلاق ہے جس کے بعد رجوع ہوسکتا ہے ؟

جواب :-اگر بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہیں تو شوہر رجوع کرسکتا ہے لیکن اس کی صورت یہی ہے کہ شوہر نے بیوی کو ایک یا دو طلاقیں رجعی دی ہوں۔ مثلاً یوں کہا تھا میں نے تجھے طلاق دی یا یوں کہا تھا ” میں نے تجھے دو طلاقیں دیں” یا ایک طلاق پہلے کبھی زندگی میں دی تھی اور ایک طلاق اب دی تو یہ دوسری طلاق ہوئی اب بھی رجوع ہوسکتا ہے۔(شامی ۵/۲۳)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!