Hamdiya Adbi Mazameen

حمد ظہیررانی بنوری رانی بنور

حمدنہیں ہے کوئی تجھ سا تیری ذات اعلیٰتو سب سے جدا ہے تو سب سے نرالاسبھی کا تو خالق سبھی کا تو آقاتو ہی سب کو پالے تو ہی سب کا داتایقیں اپنی قدرت کا سب کا دلاتاہے دونوں جہاں… Read More

حمد ڈاکٹرمقبول احمدمقبول اودگیر

حمدہے صبح و شام تجھ سے مری ایک ہی دعامیرے لبوں پہ نام ہو تیرا ہی اے خداکس کس کا شکر ادا کروں اے رب العالمینتیری عنایتوں کی نہ حد ہے نہ انتہاہر شیٔ گواہی دیتی ہے تیرے وجود کیہر… Read More

حمد جیلانی شاہد یادگیر

حمدآئینہ تیرا روشنی تیریہے عطا کردہ زندگی تیریمیں تو اظہار کا وسیلہ ہوںلفظ تیرے سخنوری تیریخاک کو برتری جو دی تو نےہے حقیقت میں برتری تیریپھول مہکے ہیں تیری خوشبو سےہے کلی میں شگفتگی تیریہم تو ذرات ہیں ترے مولاکیا… Read More

حمد حیدرمظہری بلاری

حمدمجھے تقدیر کچھ ایسی عطا کرترا ہو جاؤں میں سر جھکا کرگناہوں  کو میں  دھونے پر بھی آؤںمرے مولا کبھی آنسو بہا کرکھڑا ہوں موت کی دہلیز پر میںتھکا ہارا مگر خود کو لٹا کرمیں چھپ چھپ کر خطا کرتا … Read More

حمد گوہرؔتری کروی میسور

حمد حمد ہے میری زباں پہ تیری اے پروردگاررحمتوں کا تیری صبح و شام ہوں امیدوارقاضی الحاجات ہے تو یہ مرا ایمان ہےبندۂ عاجز پہ تیرا کس قدر احسان ہےساری مخلوقات کا داتا ہے تو محتاج ہمہم گنہگاروں پہ برساتا… Read More

نعت محمدہارون سیٹھ سلیم۔بنگلور

ہمیں تیری قدرت پہ ایقان ہےتو بندوں پہ یارب مہربان ہےامڈ کر نہ آئے مری آنکھ سےمرے دل میں غم کا جو طوفان ہےپریشانیوں کو مری دور کریہ ناچیز بے حد پریشان ہےتجھے رات دن یاد کرتا ہوں میںمگر پھر… Read More

نعت شاعرہ صغریٰ عالم

حمدعدم، وجود، بقا لا الٰہ الّا اللہنہیں ہے تجھ کو فنا لا الٰہ الّا اللہفلک نے جھک کے کہا لا الٰہ الّا اللہ زمیں سے آئی صدا لا الٰہ الّا اللہہر ایک سانس مری یادِ ذوالجلال میں ہےخدا گواہ مرا لا… Read More

نعت میکش اجمیری

حمدشادماں مجھ کو بھی کردے یاالہ العالمین میرے دامن کو بھی بھردے یا الہ العالمین دائرے غم کے چھٹیں، خوشیوں کی پاؤں روشنی ظلمت شب کی سحر دے یاالہ العالمینگم رہی سے دور رکھ قرآن صادق پر چلا مجھ کو خود اپنی خبر دے… Read More

نعت حسن رضااطہرؔ

ﷺہزار رنگ کے پھولوں سے ڈھک گئی دنیاوہ کائنات میں آئے مہک  گئی دنیاجمالِ سید کونین کے کف پا کامثال ڈھونڈنے نکلی تھی تھک  گئی دنیافضا میں چھائے ہیں قوسِ قزح کے رنگ جمیلنبی کی بزم سجائی دھنک گئی دنیاباغ… Read More

نعت شاعر حشمت رضا ساحل سیونڈیہہ

ﷺرفعت ذات  پیمبر لکھ یہی تو نعت ہےبعد خالق سب سے برتر  لکھ یہی تو نعت ہےہم گنہگاروں کی خاطر سرور دینا و دیںپیٹ پر باندھے ہیں پتھر  لکھ یہی تو نعت ہےچاند کیسے ہو گیا آدھا ادھر آدھا ادھرمصطفیٰ… Read More