اسلام

حضرت نفیسہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

   یہ پہلے حضرت زینب بنتِ جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مملوکہ لونڈی تھیں۔ انہوں نے ان کو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خدمت میں بطور ہبہ کے نذر کر دیا اور یہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے کاشانہ نبوت میں باندی کی حیثیت سے رہنے لگیں۔(2)    (زرقانی جلد ۳ ص ۲۷۴)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!