اسلام

کیا جنتیوں کو موت آئے گی ؟ اور جنت میں نیند

کیا جنتیوں کو موت آئے گی ؟

جنتیوں کو کبھی موت نہ آئے گی ، جیسا کہ سورہ دخان میں ہے ،

لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الْمَوْتَ اِلَّا الْمَوْتَۃَ الْاُوۡلٰی ۚ

ترجمہ کنزالایمان :اس میں پہلی موت کے سوا پھر موت نہ چکھیں گے ۔
(پ ۲۵ ،سورۃ الدخا ن:۵۶)

جنت میں نیند :

حضرت سیدنا جابر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی:”کیا اہل ِ جنت سویا کریں گے ؟”تو آپ صلي الله علي وسلم نے ارشاد فرمایا :”نیند موت کی جنس سے ہے اور جنتیوں کو موت نہیں آئے گی ۔”

(مشکوۃ المصابیح، کتاب صفۃ الجنۃ،رقم ۵۶۵۴،ج۳،ص۲۳۰)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!