مسائل

جو بغیر حلالہ کے سابقہ بیوی کو رکھے اس کے ساتھ رشتے داروں کو کیا سلوک کرنا چاہیے ؟

 سوال نمبر۲۹:-جو بغیر حلالہ کے سابقہ بیوی کو رکھے اس کے ساتھ رشتے داروں کو کیا سلوک کرنا چاہیے ؟

جواب :- ایسے شخص سے رشتے داروں کو قطع تعلق کرنا چاہیے ۔ اس سے لین دین ، بات چیت اور شادی و غمی میں آنا جانا بند کردیں ۔ تاکہ وہ مجبور ہوکر اس زنا کاری سے باز آجائے ۔ حکمِ خداوندی ہے

وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸﴾ ”ترجمہ کنز الایمان: اور اگر شیطان تجھے بھُلاوے تو یاد آئے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ ۔ (الانعام ۷/۶۸)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!