اسلام

سوال:کوئی اہل حدیث مسلم مسجدمیں داخل ہوجائے مسجدناپاک ہونے اور اس کے دھلوانے پرچاراماموں میں کسی ایک امام کا

ازاعلیٰ حضرت مولانامولوی سیدمقبول احمد شاہ قادری کشمیری(ہانگل شریف)
سوالات اس زمانے کے اہل حدیث کی طرف سے جوابات سنی حنفیوں کی طرف سے
تمہیدجواب
ائمہ اربعہ کے نزدیک چاراصول ہیں۔جومسئلہ صریح نص سے ثابت ہواس میں نہ اجتہاد کی ضرورت ہے نہ فتویٰ کی حاجت۔ اس کو
آپ اچھی طرح ذہن میں رکھیں۔جوحکم نص صریح سے ثابت ہیں اس میں یہ نہ دریافت کریں کہ اس میں ائمہ اربعہ کاکیافتویٰ ہے

سوال:کوئی اہل حدیث مسلم مسجدمیں داخل ہوجائے مسجدناپاک ہونے اور اس کے دھلوانے پرچاراماموں میں کسی ایک امام کا قول پیش کریں۔


(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});

الجواب:کئی صدیاں گزرگئےجن کو یہ لقب اہل حدیث واہل قرآن تھے اس دنیاسے اٹھ گئے۔اس وقت ان بدعتیوں نے عام بے علموں کودھوکہ دینے کے لئے کسی نے اپنے آپ کو اہل قرآن نام رکھا کسی نےا ہل حدیث ۔اس وقت یہ سب نئے فرقے بدعتی ہیں۔چنانچہ امام طحاوی نے حاشیہ درالمختار میں لکھاہے ۔وھذہ الفرقت الناجیت قداجتمھت الیوم فی المذاھب الاربعۃ وھم حنفیون والمٰلکیون والشافیعون والحنبلیون ومن کان خارجاً من ھذہ الاربعۃ فی ھٰذہ الزمان فھواہل البدعت والنار۔

(یہ جنت میں جانے والی جماعت آج کے دن مجتمع ہوچکی ۔ان چار مذہبوں میں وہ حنفی ہیں مالکی ہیں شافعی ہیں اورحنبلی ہیں۔جوخارج ہوگا ان چارمذہبوں سے اس زمانے میں ۔وہ جہنمی اوربدعتی ہے)
حضرت نبی کریم ﷺ کاارشادہے بدعتی دوزخیوں کے کتے ہیں۔ کتے کومسجد سے نکالنا ہرمسلمان کاکام ہے۔گراس کے پیروں میں تری ہویااس کا لعاب وہاں گرجائے ۔اس کونکالنااورمسجدکودھونا ضروری ہے۔یہ بدعتی اس کتے سے بدرجہابدترہیں۔کیونکہ کتاجہنم میں نہیں جائے گا۔یہ بدعتی دوزخیوں کے ساتھ دوزخ میں کتے بن کر رہیں گے۔ ان کی نجاست ان کتوں سے بدرجہابڑھ کرہے۔
سگ بدریائے ہفت گانہ بشوے

چونکہ ترشدپلیدترباشد
ان چاروں مذہبوںپراجماع امت ہوچکی ہے۔حضرت نبی کریمﷺ نے فرمایا۔میری امت جمع نہ ہوگی کسی گمراہی کی بات پر جس چیز پرامت جمع ہوجائے وہ ہدایت ورشدہے۔ اس کے خلاف ضلالت وگمراہی ہےانہیں چارمذہبوں کے  اوپرچلنے  والوں کواللہ نے سبیل المؤمنین نام رکھاہے۔جوکوئی چارمذہب سبیل المؤمنین سے روگردانی کرے گا۔اللہ تعالیٰ اس کوجہنم میں داخل کرے گا۔
آپ قرآن وحدیث سے ثابت کریں کہ بدعتی دوزخ کے کتے مسجد کے اندرآنے کی اجازت ہے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!