گوشۂ خواتین
دس ماہ سے ایک سال تک کے بچہ کا خیال
دس ماہ سے ایک سال تک
۶ ؍بجے صبح۔۔۔دودھ آٹھ اونس (ایک پائو)
۹ ؍بجے صبح۔۔۔دودھ ۴ اونس+ دلیا یامکھن اورایک سلائس انڈہ اگر ممکن ہے۔
۱ ؍بجے دوپہر۔۔۔کھچڑی یادال چاول (مرچ ہلکی)ایک دن بعد چاول کے ساتھ پسا ہوا قیمہ یا مچھلی ۔
۴ ؍بجے شام۔۔۔ بسکٹ یا روٹی کاایک سلائس اورمکھن یاکھیر (دواونس ) ایک کیلا یاایک سنگترہ
۷ ؍بجے شام۔۔۔روٹی اورسُوپ یاکھچڑی (جس میں آلو یا مٹر ملے ہوں)
۱۰ ؍بجے رات۔۔۔ایک پائو دودھ
اوسط حراروں کی تعداد۔۔۔۹۰۰ ؍سے ۱۰۰۰