واقعات

سفرِ آخرت کاتوشہ تیارکرو

سفرِ آخرت کاتوشہ تیارکرو۔۔۔۔۔۔! کہا:''اُسقولیہ'' کے بادشاہ نے ایک بہت بڑا لشکر''اَفرولیہ'' کی طرف بھیجا۔وہاں تک کا سمندری سفرساٹھ 60) ( دنوں کاتھااورراستے میں کوئی ایسامقام نہ تھاجہاں سے کھانے پینے کی کوئی چیزحاصل کی جاتی۔ اب جتناسامانِ خو ر… Read More

اوروہ غرق ہوگیا۔۔۔۔۔۔!

اوروہ غرق ہوگیا۔۔۔۔۔۔! راہب نے کہا:''اس کاواقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک شخص نے سیلاب آنے کی جگہ اپنا گھر بنا رکھا تھا۔جب اس سے کہا گیا کہ ''یہ بہت خطرناک جگہ ہے یہاں سے ہٹ جا ۔''تواس نے کہا:''مجھے… Read More

نابینے کی خواہش

نابینے کی خواہش راہب نے کہا:''مشہورہے کہ کسی تاجرنے ایک جگہ اپنے سو(100)دیناردبادئیے ۔ اس کے پڑوسی نے اسے دیکھ لیا اور موقعہ ملتے ہی ساری رقم نکال کراپنے گھرلے گیا۔تاجرنے جب اپنی رقم نہ پائی توخوب رویااورپریشان ہوا۔جب بڑھاپاآیا… Read More

یہودی اورنصرانی کی ہلاکت

یہودی اورنصرانی کی ہلاکت راہب نے کہا:''مشہورہے کہ ایک یہودی اورنصرانی سفرپرروانہ ہوئے ،راستے میں آبادی کے قریب کنواں تھا اور آگے ایک وسیع و عریض صحراء ،جس کی وسعت چاردن کی راہ تھی ۔دونوں کے پاس مشکیزے تھے ،یہودی… Read More

مچھلیوں کاشکاری

مچھلیوں کاشکاری راہب نے کہا:''مشہورہے کہ ایک شکاری کے جال میں بہت بڑی مچھلی پھنسی تواس نے کہا:''اسے کھانے کامجھ سے زیادہ کوئی حق دارنہیں۔'' پھراسے خیال آیاکہ یہ مچھلی اپنے فلاں پڑوسی کوتحفہ دے دینی چاہے۔چنانچہ وہ مچھلی کواپنے… Read More

کشتی بنانے والاکیسے ہلاک ہوا

کشتی بنانے والاکیسے ہلاک ہوا۔۔۔۔۔۔؟ راہب نے کہا:''مشہورہے کہ کسی شہرمیں ایک بڑھئی رہتاتھا۔وہ روزانہ ایک درہم کماتا،آدھادرہم ا پنے بوڑھے والد، بیوی اوردوبچوں پرخرچ کرتااورآدھاسنبھال کررکھ لیتا۔عرصہ درازتک اسی طرح محنت ومزدوری کرکے وہ اپنے گھرکانظام اَحسن طریقے سے… Read More

تین مزدوروں کاقصہ

تین مزدوروں کاقصہ راہب نے کہا:''مشہورہے کہ ایک مال دارشخص کے کھیت میں انگورکی بیلیں اور پھلوں کے درخت تھے ۔اس نے انگوروں کی دیکھ بھال کے لئے تین مزدوروں کوبلایااور سب کوکھیت کاایک ایک حصہ دیتے ہوئے کہا:''تم میرے… Read More

سونے کاانڈہ دینے والاسانپ

سونے کاانڈہ دینے والاسانپ راہب نے کہامنقول ہے کہ:'' ایک شخص کے گھرمیں ایک سانپ رہتاتھا،سب گھروالوں کواس کامسکن(رہنے کا مقا م ) بھی معلوم تھا۔ سانپ روزانہ سونے کاایک انڈہ دیتاجس کاوزن ایک مثقال ہوتا۔صاحب ِمکان روزانہ اس کے… Read More

حکومت کے طلبگاروں کو نصیحتیں

حکایت نمبر495: حکومت کے طلبگاروں کو نصیحتیں حضرتِ سیِّدُناعبیداللہ بن محمدقُرَشِی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:''سابقہ لوگوں میں سے چند نیک لوگوں نے ایک کتاب کے بارے میں بیان کیاکہ اس میں بے شمارعبرت آموزباتیں اورفکرِ آخرت دلانے والی… Read More

ایک حاجت منداور امیرشخص

حکایت نمبر494: ایک حاجت منداور امیرشخص حضرتِ سیِّدُناعبدالرحمن بن ابراہیم فِہْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے کہ:''ایک غریب شخص کسی امیرکے پاس اپنی حاجت طلب کرنے گیاتودیکھاکہ وہ سجدہ کی حالت میں ،اللہ عَزَّوَجَلَّ سے دعائیں مانگ رہاہے۔غریب… Read More