عورتوں کے شرعی مسائل

اگر گواہ فاسق ہوں تو کیا ان کی گواہی سے نکاح منعقد ہو جائے گا؟ محرمات سے کیا مراد ہے؟ نسبی محرمات کونسی ہیں؟

سوال: اگر گواہ فاسق ہوں تو کیا ان کی گواہی سے نکاح منعقد ہو جائے گا؟🌹 جواب: نکاح کے گواہ فاسق ہوں یا اندھے یا ان پر تہمت کی حد (زنا کی شرعی سزا) لگائی گئی ہو، ان کی گواہی… Read More

کیا ایجاب و قبول میں ماضی کا لفظ ہونا ضروری ہے؟ نکاح کے مستحبات، نکاح کس عمر میں ہو؟

سوال: کیا ایجاب و قبول میں ماضی کا لفظ ہونا ضروری ہے؟🕋📖❤️ جواب:🦋 ایجاب و قبول میں ماضی کا لفظ ہونا ضروری ہے۔ مثلاً یوں کہے کہ میں نے اپنا یا اپنی لڑکی یا اپنی مؤکلہ کا تجھ سے نکاح… Read More

جن عورتوں کو حیض نہیں آتا ان کی عدت کتنی ہے؟وفات کی عدت کتنی ہے؟مرد نے عورت کو حیض کی حالت میں طلاق دی تو کیا یہ والا حیض عدت میں شمار ہو گا کہ نہیں؟

سوال: جن عورتوں کو حیض نہیں آتا ان کی عدت کتنی ہے؟🖤✚⃞ᬊ جواب: ☜︎︎︎آئسہ یعنی عورت کی عمر 55 سال ہو جانے کی وجہ سے حیض نہیں آتا ، ایسی عورت کی عدت تین مہینے ہے۔📚 👈🏻اگر نابالغہ ہونے کی… Read More

خلوت صحیحہ سے کیا مراد ہے؟ کیا زانیہ کے لیے عدت ہے؟حاملہ اور حائضہ کی عدت کتنی ہے؟

سوال: خلوتِ صحیحہ سے کیا مُراد ہے؟💚 جواب: خلوتِ صحیحہ یہ ہے کہ زوج زوجہ ایک مکان میں جمع ہوں اور کوئی چیز تعلق قائم کرنے سے رکاوٹ نہ ہو۔ یہ خلوت تعلق قائم کرنے ہی کے حکم میں ہے۔🌸… Read More

کیا عورت ملازمت کر سکتی ہے؟ عورت کے لیے ایئر ہوسٹس کی نوکری کرنا کیا؟

سوال: کیا عورت ملازمت کر سکتی ہے؟🌸🍃••••✿•••••🌹🍃 جواب: 👈🏻پانچ شرطوں کے ساتھ اجازت ہے: ❶ کپڑے باریک نہ ہوں جن سے سر کے بال یا کلائی وغیرہ سِتر کا کوئی حصہ چمکے ❷ کپڑے تنگ و چست نہ ہوں جو… Read More

کیا نکاح میں گواہوں کا ہونا شرط ہے ،کیا صرف عورتوں کی گواہی سے نکاح ہو جاتا ہے؟ گواہ اگر دوسرے ملک کے ہوں اور یہاں کی زبان نہ سمجھتے ہوں تو کیا ان کے سامنے ایجاب و قبول ہو جائے گا؟

سوال: کیا نکاح میں گواہوں کا مسلمان ہونا شرط ہے؟📖🌻 جواب: مسلمان مرد کا نکاح مسلمان عورت کے ساتھ ہے تو گواہوں کا مسلمان ہونا بھی شرط ہے ، لہذٰا مسلمان مرد و عورت کا نکاح کافر کی شہادت سے… Read More

نکاح کی اہمیت ،نکاح کی شرائط

نکاح کی اہمیت حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں📚 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا !💜 "جب تم میں سے کوئی نکاح کرتا ہے تو شیطان کہتا ہے ہائے افسوس ! ابنِ آدم نے مجھ سے اپنا… Read More

مسلمانوں کے زوال کی ایک بڑی وجہ👇

سوال: کیا اسلامی بہن عالم کا بیان سننے کے لیے پردے میں رہتے ہوئے گھر سے باہر نکل سکتی ہے؟*❤️💦•••••••✨ جواب:👈🏻 بعض قیودات کے ساتھ حصولِ علم کی نیت سے گھر سے نکل سکتی ہے ، چنانچہ امام احمد رضا… Read More

کیا مریدنی اور پیر کا بھی پردہ ہے؟

سوال: کیا مریدنی اور پیر کا بھی پردہ ہے؟🤔 جواب: جی ہاں ! نامحرم پیر سے بھی عورت کا پردہ ہے ، نامحرم عورت کو پیر کا ہاتھ چومنا حرام ہے ،نہ روکے تو پیر بھی گنہگار ہے۔👈🏻 امام احمد… Read More

کیا منہ بولے بھائی سے پردہ ہے ،بچہ یا بچی گود لینا کیسا ؟ کیا نامحرم استاد سے بھی پردہ ہے؟

سوال: کیا منہ بولے بھائی بہن کا پردہ ہے؟★••••••••••✿🌸 جواب: 👈🏻جی ہاں ! ان سے بھی پردہ ہے کہ کسی کو باپ ، بھائی ، یا منہ بولا بیٹا بنا لینے سے وہ حقیقی باپ ، بھائی اور بیٹا نہیں… Read More