اسلام
اللہ کو کچھ حاجت نہیں
اللہ کو کچھ حاجت نہیں
یادرکھئے !نبیوں کےسلطان،سرورِ ذیشان، محبوبِ رَحْمٰن عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ عبرت نشان ہے،”جو بُری بات کہنا اور اُ س پر عَمَل کرنا نہ چھوڑے تَو
اُس کے بُھوکا پیاسا رہنے کی اللہ عَزّوَجَل کو کچھ حاجت نہیں ۔ ‘ ‘
(صحیح بُخار ی ج۱ص۶۲۸حدیث۱۹۰۳)
ایک اور مقام پر فرمایا،”صِرف کھانے اور پینے سے باز رہنے کا نام روزہ نہیں بلکہ روزہ تو یہ ہے کہ لَغو اور بے ہُودہ باتوں سے بچاجائے ۔” (مُسْتَدْرَک لِلْحَاکِم ج۲ص۶۷حدیث۱۶۱۱)