اسلام

غریبوں اورمحتاجوں پررحم:

غریبوں اورمحتاجوں پررحم:

    شیخ عبداللہ جبائی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ”ایک مرتبہ حضورغو ث پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مجھ سے ارشاد فرمایا کہ” میرے نزدیک بھوکوں کوکھانا کھلانا اور حسنِ اخلاق کامل زیادہ فضیلت والے اعمال ہیں۔”پھرارشاد فرمایا: ”میرے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹھہرتا، اگر صبح کو میرے پاس ہزار دینار آئیں تو شام تک ان میں سے ایک پیسہ بھی نہ بچے(کہ غریبوں اور محتاجوں میں تقسیم کردوں اوربھوکے لوگوں کوکھانا کھلادوں۔)(قلائدالجواہر، ملخصاًص۸)
ان کے درسے کوئی خالی جائے ہوسکتانہیں
ان کے دروازے کھلے ہیں ہرگداکے واسطے

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!