سُونٹھ(یعنی سُوکھی اَدرک) کو پانی میں جو ش دیکر پِسی ہوئی ہلدی اور گُڑ ڈال کر پینے سے پیشاب کے ساتھ اگر دھات آتی ہے تو اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّبند ہو جائیگی ۔