اسلام

گُردے کے درد کے دو علاج

(1)خربوزے کے تھوڑے سے بیج چِھیل کر روزانہ کھا لیجئے اور اوپر پانی پی لیجئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ گُردے کے درد میں راحت ملے گی(2) مُولی اور اس کے پتّے،ککڑی ، کھیرا ،تربوز ،خربوزہ کثرت سے کھانا بھی اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ گردے کے درد سے نَجات کا باعِث ہو گا۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!