سات پشتوں تک مریدوں پرنظرکرم:

سات پشتوں تک مریدوں پرنظرکرم:

Advertisement
    سرکاربغدادحضورغوث پاک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ:”میں اپنے مرید کے مریدوں کا سات پشت تک ہر ایک امر کا ذمہ دار ہوں اور اگر میرے مرید کا ستر مشرق میں کھل جائے اور میں مغرب میں ہوں تو اس کو چھپاتا ہوں۔”  (بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۱)
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!