اسلام

مشق

سوال1:۔مندرجہ ذیل جملوں میں موجود اسمائے موصولہ اور صلہ کی پہچان کریں۔
    ۱۔جَاءَ الَّذِیْ ضَرَبَکَ۔۲۔رَأَیْتُ الرَّجُلَ الَّذِیْ یُصَلِّیْ ۔۳۔أَرَأَیْتَ الَّـذِیْ یُکَذِّبُ بِالدِّیْنِ۔۴۔مَنِ الَّذِیْ لَقِیْتَہ،۔۵۔ مَا تَفْعَلْ أَفْعَلْ ۔۶۔أَیُّ شَئْیٍ تَأْخُذْ اٰخُذْ۔ ۷۔فَانْکِحُوْا مَاطَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَاءِ ۔۸۔مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ ۔۹۔یَا أَیُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہٖ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔۱۰۔أَلَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰاتٍ طِبَاقًا۔ ۱۱۔اِدْفَعْ بِالَّتِیْ ھِیْ أَحْسَنُ ۔۱۲۔مَنْ ضَحِکَ ضُحِکَ ۔۱۳۔سُئِلَ النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اَیُّ الْاَعْمَالِ اَحَبُّ اِلَی اللہِ ؟ قَالَ الصَّلٰوۃُ لِوَقِتِھَا، قُلْتُ ثُمَّ اَیٌّ ؟ قَالَ بِرُّالْوَالِدَیْنِ ، قُلْتُ ثُمَّ أَیٌّ ؟ قَالَ الْجِھَادُ فِیْ سَبِیْلِ اللہِ ۔
سوال2:۔مذکورہ بالا جملوں میں موجود اسمائے موصولہ کو پہچانئے کہ مذکر کے لئے ہیں یا مؤنث کے لئے نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ ذوی العقول کے لئے ہیں یا غیر ذوی العقول کے لئے؟
سوال 3:۔ مندرجہ بالا جملوں کی ترکیب کریں ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!