اسلام
تجارت
تجارت
حضرت ابو بکر صدیق کا اصذریعہ معاش تجارت تھی ۔ فرماتے ہیں، میں قریش میں سب سے بڑا اور متمول تھا ۔ وہد اسلام میںبھی یہی مشغلہ جاری را، اور مال تجارت لیکر دور دراز ممالک کا سفر اختیر فرمایا ۔ چنانچہ انحضرت ﷺکی وفات سے ایک سال پہلے تجارت کے خیال سے بصرہ تشریف لے گئےتھے۔