اسلام

ہرقِسم کے فتنے سے نَجات کیلئے

ہرقِسم کے فتنے سے نَجات کیلئے 

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ ضَاقَتْ حِیْلَتِیْ اَدْرِکْنِیْ یَارَسُوْلَ اللہِ
سیِّدابنِ عابِدِین علیہ رَحْمَۃُ اللہِ المُبینفرماتے ہیں  کہ
میں نے اسے ایک فتنۂ عظیم میں پڑھاجودمشق میں واقِع ہوا، اسے ابھی دو سو مرتبہ بھی نہیں  پڑھا تھا کہ مجھے ایک شخص نے آ کر اطلا ع دی کہ فتنہ ختم ہوگیا۔ (اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۵۴)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!